ابنا: قم میں تحریک انصار اللہ کے مجاہد سید حسن الشرفی کی شہادت پر مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا جس میں یمنی علماء کے علاوہ ابنا نیوز ایجنسی کے چیف ایڈیٹر حجۃ الاسلام و المسلمین حسینی عارف نے بھی شرکت کی۔
12 اپریل 2017 - 14:26
News ID: 823417